Sad Poetry in urdu 2 lines english and Urdu
Sad Poetry in urdu 2 lines english and Urdu In urdu. 🗡️ سب کو میں ہی سمجھوں_ کوئی مجھے بھی تو سمجھو نہ💔. مریض اور دُکھی انسان کی راتیں بھی لمبی ہوجایا کرتی ہیں😥. اب تیرا نام نہیں لینا پڑتا. لوگ کہتے ہیں اچھا وہ😊. کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے💔. ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے. وہ. تو. اپنی ایک۔ عادت۔ بھی۔ نہ بدل۔ سکا. نہ۔ جانے۔ میں۔ نے۔ اس۔ کے۔ لیے۔ اپنی۔ دنیا۔ ہی۔ کیوں۔ بدل دی.💯. کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے. وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا Iحمد فراز. وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے. *جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گ🖤. وعدہ تھا ٹوٹ گیا،💔 نشا تھا اتر گیا😳. دل تھا بھر گیا❤️ انسان تھا بدل گیا🙄. ہر لڑکا میرے جیسا نہیں ہوتا اور جو ہوتا ہے اسے پھر تم نہیں ملتی💯. چھوٹی چھوٹی باتوں پر رولانے لگی ہے زندگی...