Sad Poetry in Urdu Text || Hurt sad poetry in English 2023
Sad Poetry in Urdu Text || Hurt sad poetry in English 2023. In Urdu Shayari. ↓ محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیان. گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا💔. تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں. اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا🔥. جب برداشت ختم ہو جاتی😔. تب تکلیف غصہ بن کر باہر آتا ہے💔. محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔. پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا o. وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے. جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو🥺. اور پھر یہ بھی تو دُکھ ہے کہ ہم چاہ کر بھی کُچھ لوگوں کے لِیے کبھی پہلی ترجیح نہیں بن سکتے. سب سے زیادہ مُشکل کام کِسی ایسے شخص کا اِنتظار ہے جِس کے واپس آنے کی کوئی اُمید نہ ہو!. یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے. تمہاری آنکھیں آج بھی کسی ستارے کی نوعیت چمک رہی ہیں♥️. کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے. حسین عورت آنکھ کے لئے جنت. دل کے لئے دوزخ اور جیب کیلئے ویرانی ہے. خُدا کی قسم! جِس مُحبت کے لِیے دُنیا ترستی ہے میں نے وہ مُحبت کی تھی تُم سے. مگر افسوس. دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ ج...